اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ واپڈا نے پچھلے سال کے مقابلے میں2019-20ءمیں 20 فیصد ہائیڈل بجلی پیدا کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ داسو ، مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیموں کی تعمیر کے ساتھ ہائیڈل صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہمیں مہنگے …
واپڈا نے پچھلے سال کے مقابلے میں 2019-20ءمیں 20 فیصد ہائیڈل بجلی پیدا کی ہے،اسد عمر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ واپڈا نے پچھلے سال کے مقابلے میں2019-20ءمیں 20 فیصد ہائیڈل بجلی پیدا کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ داسو ، مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیموں کی تعمیر کے ساتھ ہائیڈل صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہمیں مہنگے درآمد شدہ تھرمل ایندھن کے بجائے مقامی قابل تجدید توانائی پر انحصار کرنے کی ضرورت ہے۔








