اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) واپڈا کی پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں ایک سال کے دوران 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں پن بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے اور گزشتہ 2 سال کے دوران طویل عرصہ سے التواءکے شکار3 پن بجلی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں جن کی مجموعی پیداواری صلاحیت 2ہزار 487 میگاواٹ …
واپڈا کی پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں ایک سال کے دوران 36 فیصد اضافہ ،طویل عرصہ سے التواءکے شکار3 پن بجلی منصوبے مکمل کئے گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) واپڈا کی پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں ایک سال کے دوران 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں پن بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہے اور گزشتہ 2 سال کے دوران طویل عرصہ سے التواءکے شکار3 پن بجلی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں جن کی مجموعی پیداواری صلاحیت 2ہزار 487 میگاواٹ ہے۔ ایک سال میں واپڈا کی پیدوار میں صلاحیت 36 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ہزار 902 میگاواٹ سے بڑھ کر 9 ہزار 389 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔








