واپڈا کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے اعداد وشمار جاری

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 174600 کیوسک اور اخرج 160000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 66500 کیوسک اور اخراج 66500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام …

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 174600 کیوسک اور اخرج 160000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 66500 کیوسک اور اخراج 66500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد40400 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد62300 کیوسک اور اخراج 29600 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1462.22 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.695 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1221.30 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.776 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.10 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.128 ملین ایکڑ فٹ ہے۔