اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جونیئر مینز انفرادی اور ٹیم سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں نے منگل کو کراچی میں تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ میں 6 کھلاڑی عباس زیب، عزیر رشید، حارث قاسم، عزیر شوکت، اسد اﷲ اور فرہان ہاشمی شامل ہیں۔
ورلڈ جونیئر مینز انفرادی اور ٹیم سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کی تربیت کا آغاز

مزید خبریں