ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، میکسیکو نے جنوبی کوریا کو ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

ماسکو۔ 23 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فتح کے ساتھ ہی میکسیکو کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات بھی روشن ہو گئے۔