ماسکو ۔ 30 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل) اتوار کو مزید دو پری کوارٹر فائنلز کے فیصلے ہوں گے، سابق عالمی چیمپئن سپین کو میزبان روس اور ڈنمارک کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ روس میں رواں میگا ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ جاری ہے، اسی سلسلے میں پری کوارٹر فائنلز میچز کا آغاز ہو چکا ہے، …
ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل) مزید دو پری کوارٹر فائنل میچز کے فیصلے ہوں گے سپین کو روس اور ڈنمارک کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہو گا

مزید خبریں
ماسکو ۔ 30 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل) اتوار کو مزید دو پری کوارٹر فائنلز کے فیصلے ہوں گے، سابق عالمی چیمپئن سپین کو میزبان روس اور ڈنمارک کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ روس میں رواں میگا ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ جاری ہے، اسی سلسلے میں پری کوارٹر فائنلز میچز کا آغاز ہو چکا ہے، کل اتوار کو مزید دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے، 2010ءکی عالمی چیمپئن اسینش ٹیم میزبان روس کے مدمقابل ہو گی جبکہ دوسرا پری کوارٹر فائنل ڈنمارک اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔








