وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائِنسز اسلام آباد کا انتظامی کنٹرول وفاقی نظامت تعلیمات کو دےدیا

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائِنسز اسلام آباد کا انتظامی کنٹرول وفاقی نظامت تعلیمات کو دےدیا ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس ایند مینجمنٹ سائِنسز اسلام آباد جو کہ وزارت تعلیم کے انتظامی کنٹرول میں کام کر رہا تھا، کا انتظامی کنٹرول وفاقی …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائِنسز اسلام آباد کا انتظامی کنٹرول وفاقی نظامت تعلیمات کو دےدیا ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف جی کالج آف ہوم اکنامکس ایند مینجمنٹ سائِنسز اسلام آباد جو کہ وزارت تعلیم کے انتظامی کنٹرول میں کام کر رہا تھا، کا انتظامی کنٹرول وفاقی نظامت تعلیمات کو دےدیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کا اطلاق فوری ہو گا۔ نوٹیفکیشن میں کالج کے موجودہ قواعد و ضوابط اور قوانین کو بحال رکھا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ کالج کو موجودہ قواعد و ضوابط اور قوانین کے تحت ہی چلایا جائے گا۔

مزید خبریں