وزارت داخلہ نے نواز شریف کو ایک مرتبہ ملک سے باہر جانے کی اجازت دی ہے، نواز شریف کو چار ہفتوں کیلئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے،

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے نواز شریف کو ایک مرتبہ ملک سے باہر جانے کی اجازت دی ہے، نواز شریف کو چار ہفتوں کیلئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کے جاری میمورنڈم کے مطابق 8 ملین برطانوی پاﺅنڈز، 25 ملین امریکی ڈالر یا 1.5 ارب روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کرانا ہوں گے۔میمورنڈم کے مطابق شورٹی …

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے نواز شریف کو ایک مرتبہ ملک سے باہر جانے کی اجازت دی ہے، نواز شریف کو چار ہفتوں کیلئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کے جاری میمورنڈم کے مطابق 8 ملین برطانوی پاﺅنڈز، 25 ملین امریکی ڈالر یا 1.5 ارب روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کرانا ہوں گے۔میمورنڈم کے مطابق شورٹی بانڈ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ کے پاس جمع کرانا ہوں گے اور یہ شورٹی بانڈ نواز شریف یا شہباز شریف کی طرف سے جمع کرانا ہوں گے۔

مزید خبریں