اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کو اب تک سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 40ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک ملک بھر کے 13مختلف بینکوں میں اب تک 1لاکھ 40ہزار درخواستیں موصول ہوچکیں ہیں ،یہ درخواستیں سرکاری حج سکیم کے تحت ہیں ۔ حج درخواستیں موصول کرنے والے بینک ہفتہ اور …
وزارت مذہبی امور کو اب تک سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 40ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، ترجمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کو اب تک سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 40ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک ملک بھر کے 13مختلف بینکوں میں اب تک 1لاکھ 40ہزار درخواستیں موصول ہوچکیں ہیں ،یہ درخواستیں سرکاری حج سکیم کے تحت ہیں ۔ حج درخواستیں موصول کرنے والے بینک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے ۔







