وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4ارب 73کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں

Leave a Reply