وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے زراعت اور فوڈ سکیورٹی کے امور کی نشاندہی کے لئے ایک ٹاسک فورس تشکیل دیا ہے اور پیداوار میں اضافے اور زراعت کی برآمدات میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل تیار کیا ہے، ٹاسک فورس کی سفارشات کو 13 مرکزی منصوبوں میں تبدیل کیا گیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے زراعت اور فوڈ سکیورٹی کے امور کی نشاندہی کے لئے ایک ٹاسک فورس تشکیل دیا ہے اور پیداوار میں اضافے اور زراعت کی برآمدات میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل تیار کیا ہے، ٹاسک فورس کی سفارشات کو 13 مرکزی منصوبوں میں تبدیل کیا گیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اتوار کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پرکارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔

مزید خبریں