اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے زلزلے کے حوالے سے کہا ہے کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے، اللہ کے فضل سے ساری صورت حال پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔منگل کو ایک نجی ٹی وی چنیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریسکیو کا شکرگزار ہوں جنوں وقت پر پہنچ کرآزاد کشمیر اور کے پی …
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان کی نجی ٹی وی چنیل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے زلزلے کے حوالے سے کہا ہے کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے، اللہ کے فضل سے ساری صورت حال پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔منگل کو ایک نجی ٹی وی چنیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریسکیو کا شکرگزار ہوں جنوں وقت پر پہنچ کرآزاد کشمیر اور کے پی کے میںکاروائی شروع کر دی اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچ دیا گیا ،ساتھ میں متاثرہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہچانا شروع کر دیا ہے۔







