وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی کرنل (ر) وقار احمد نور کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت

133
Prime Minister of Azad Kashmir

مظفرآباد/ برنالہ۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے سینئر وزیر/وزیرخزانہ حکومت آزاد کشمیر کرنل (ر) وقار احمد نور کے والد گرامی کرنل(ر)چوہدری عبدالغنی نورکی نماز جنازہ میں شرکت کی،

وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق نے سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نور کے والد کے انتقال پر گہرے رنج اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلندی کرے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔