وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ

112

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم لاہور میں پنجاب سے متعلق مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔