اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عراق کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر ساجد بلال نے منگل کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عراق کے لئے نامزد سفیر ساجد بلال کی ملاقات

مزید خبریں