وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو وزیراعظم چیمبر پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔