وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں سینٹ انتخابات کے حوالہ سے امور پر غور ہوا۔