31.4 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا اپنا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603182

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں