اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا اپنا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف دوشنبہ سے اسلام آباد پہنچ گئے

مزید خبریں