قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک اور سینیٹر افنان اللہ خان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 21 جون 2022, 8:00 شام 88 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک اور سینیٹر افنان اللہ خان نے ملاقات کی۔ منگل کو یہ بات وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔