وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی رائو محمد اجمل کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل کی ملاقات

مزید خبریں
لاہور۔7فروری (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقے کے مسائل و جاری ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔








