وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی کی ملاقات

172
Prime Minister Shahbaz Sharif
Prime Minister Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور پارٹی کے امور پر گفتگو کی گئی۔