وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب بلال یاسین نے ملاقات

445

لاہور۔2جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب بلال یاسین نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔