وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں جعفر خان مندوخیل اور سیدال خان نصر کی ملاقات

139

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں جعفر خان مندوخیل اور سیدال خان نصر نے ملاقات کی ۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سےجاری بیان میں بتائی گئی ۔