‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ

اسلام آباد۔23اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔  