قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 3 اپریل 2023, 8:50 شام 222 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے ، یہ بات پیر کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔