اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔اجلاس میں بلدیاتی نظام پر مشاورت اور کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں اورڈویژنز کی سمریاں بھی منظوری کے لیے پیش کی جا ئیں گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

مزید خبریں