وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر کراچی روانہ

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کراچی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے پیر کو کراچی میں پی ٹی آئی کے صوبائی ممبران اسبملی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود ملاقات کریں گے۔ کراچی کے بعد وزیراعظم حب میں 1320 MW چائنہ حب پاور جنریشن پاور پلانٹ کا افتتاح …

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کراچی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے پیر کو کراچی میں پی ٹی آئی کے صوبائی ممبران اسبملی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود ملاقات کریں گے۔ کراچی کے بعد وزیراعظم حب میں 1320 MW چائنہ حب پاور جنریشن پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔