قومی خبریں وزیراعظم عمران خان خواتین قیدیوں سے متعلق (آج) بدھ کو اہم اعلان کریں گے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 2 ستمبر 2020, 3:04 صبح 110 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان خواتین قیدیوں سے متعلق (آج) بدھ کو اہم اعلان کریں گے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔