وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ، سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں