وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

118
APP82-11 ISLAMABAD: March 11 – Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa calls on Prime Minister Imran Khan at PM Office. APP

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔