وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ، سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا

185

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔