وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری اور غوث بخش خان مہرکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری اور غوث بخش خان مہر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔