وزیراعظم عمران خان سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات ،پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

76

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔