وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کے گورنر و وزیر اعلی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمد خان نے جمعہ کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں