وزیراعظم عمران خان سے دن گروپ آف کمپنیز کے ایس ایم نوید اور فیصل جاوید کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے دن گروپ آف کمپنیز کے ایس ایم نوید اور فیصل جاوید نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایس ایم نوید نے دن گروپ آف کمپنیز کی جانب سے وزیراعظم کو ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے دن گروپ آف کمپنیز کے ایس ایم نوید اور فیصل جاوید نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایس ایم نوید نے دن گروپ آف کمپنیز کی جانب سے وزیراعظم کو ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پیش کیا۔ ملاقات میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران بھی موجود تھے۔