وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی بھی ملاقات میں موجود تھے۔