اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی میاں محمد شفیق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی میاں محمد شفیق کی ملاقات

مزید خبریں