وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی ملاقات، سپیکر نے قومی اسمبلی کے اخراجات میں کمی لانے کے حوالہ سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی کے اخراجات میں کمی لانے کے حوالہ سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کی خواہش کے مطابق قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے حوالہ سے قوانین میں ترمیم کے بارے میں بھی گفتگو ہوئی۔

مزید خبریں