وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات، پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

157

اسلام آباد۔14جون (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیر کو یہاںملاقات کی اور پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔