وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات

109
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات

اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پروزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی ملاقات میں شریک تھے۔