وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید خان کی ملاقات

101

اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے پچیسویں یومِ تاسیس کے حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف کے پچیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر بانیء تحریک کو مبارکباد پیش کی ۔

پی ٹی آئی مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے چیئرمین سلمان آفتاب بھی موجود تھے ۔