اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم اور رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم اور رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد کی ملاقات

مزید خبریں