اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے فشریز اینڈ وائلڈ لائف سید صمصام بخاری نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی نذیر جٹ بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے فشریز اینڈ وائلڈ لائف سید صمصام بخاری کی ملاقات

مزید خبریں