اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و سیاحت پنجاب یاسر ہمایوں نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں پنجاب میں اعلیٰ تعلیم اور سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و سیاحت پنجاب یاسر ہمایوں کی ملاقات

مزید خبریں