اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس نے جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری، سیف اللہ نیازی، ناصر شیرازی اور اسد نقوی بھی موجود تھے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات