وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔