وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا سے جاری بیان میں بتائی گئی۔