وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داودکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔