اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذوالفقار علی نے یہاں ملاقات کی۔یہ بات ایوان وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز کی ملاقات

مزید خبریں